.jpg

ملک قتل, قاتل گرفتار

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان):علاقہ اعظم ورسک میں ملک آزاد خان ملک خیل کو گولی مار کر قتل کردیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کیخلاف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گھر سے گرفتار کرلیا، معمولی جھگڑے پر مخالف شخص آزاد کو قتل کردیا.

مزید پڑھیں:  جمرود، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی افغانی جاں بحق