722431 1810081 nab fazl akhbar

نیب:مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں پیشرفت

ویب ڈیسک: مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں پیشرفت-

نیب ذرائع کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے دوقریبی ساتھیوں کو طلب کرلیا، گل اصغر اور نوراصغر 10 دسمبر کو پشاور نیب دفتر طلب.

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی

دونوں کو فضل الرحمان کیس میں انکوائری کے لئے طلب کیا گیا ۔