download 1 109

چارسدہ :احساس پروگرام کے تحت رقوم حاصل کرنیوالے خواتین مشکلات سے دوچار

ویب ڈیسک (چارسدہ )احساس پروگرام کے تحت رقوم حاصل کرنے والے خواتین شدید مشکلات سے دوچار ،ایس او پیز مکمل نظرانداز جبکہ سیکورٹی کے بھی کوئی انتظامات نہیں ہے ۔،ایجنٹ کے مطابق سسٹم خراب ہے۔
چارسدہ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے خواتین اپنے بچوں سمیت ذلیل و خوار ہو رہے ہیں ،ہائی سکول چارسدہ میں موجود سینکڑوں کی تعداد میں موجود خواتین نے سراپا احتجاج بن کر انہیں رقوم کی فراہمی سمیت تمام تر سہولیات دینے کا ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی جیل کی بجائے بیڈ روم میں سزا کاٹ رہی ہیں، عظمی بخاری