.jpg

اورکزئی میں پولیس کی کاروائی۔بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک(اورکزئی )۔ اورکزئی میں لوئر اورکزئی علاقہ فیروز خیل میرازئیپولیس نے کاروائی کی ،کاروائی کے دوران پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔ ڈی ایس پی محبوب خان اورکزئیکے مطابق اسلحے میں1 2.7 ایس ایم جی ہیوی مشین گن اور 204 ہیوی مشین گن کے کار توس بر آمد ہوئے ہیں۔اسلحہ زیر ذمین چھپایا گیا تھا۔ ڈی ایس پی محبوب خان کا کہنا تھا کہ امن کو ہر صورت میں برقرار رکھا جائیگا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی