barki

ایل آرایچ کے ہسپتال ڈائریکٹرمحمد طارق برکی کورونا سےمتاثر

ویب ڈیسک(پشاور) ایل آر ایچ کے ہسپتال ڈائریکٹر محمد طارق برکی کورونا کی دوسری لہر کا شکار ہوگئے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی بلال بشیر کو ہسپتال ڈائریکٹر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  پشاورکی جامعات میں وی سیز تعیناتی کا مسئلہ حل کررہے ہیں، صوبائی وزیر مینا خان