54454

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک(بنوں) جھنڈی خیل میں پولیس اہلکار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔بنوں۔ پولیس کے مطابق پی اے ایس آئی آخر زمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کے جی این میں دم توڑ گئے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں زہر آلود سیب کھانے سے 2بچے جاں بحق