imam

جمرودحدود کےمسجدوں میں غیررجسٹرڈ علماء کی امامتی پرپابندی عائد

ویب ڈیسک(جمرود)،جمرودحدود کے مسجدوں میں غیرملکی غیر رجسٹرڈ علمائ، مولانا صاحبان کے امامتی کرنے پر پابندی عائدکر دی گئی ہے ۔پولیس نے کہا کہ کوئی اطلاع ملی تو قانونی کاروائیکی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی