download 216

ٹانک میں رکشہ اور ٹرک کےدرمیان تصاد م،10سالا بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک(ٹانک).رنوال کے قریب رکشہ اور ٹرک کے درمیان تصاد م ہوا،رکشہ میں سوار 10 سالا بچہ جاں بحق جبکہ ایک خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانکمنتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم