unnamed 81

چمن میں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 47 برسی آج منائی جاری ہے

ویب ڈیسک (چمن):چمن میں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 47 برسی آج منائی جاری ہے۔ خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 47 برسی کے حوالے سے گورنمنٹ ہائی سکول میں جلسہ عام کا اہتمام بھی کیا گیا ۔جلسے میں پشتونخوا میپ کے صوبائی اور مرکزی قائدین شمولیت کرینگے ۔جلسہ عام سے پشتونخوا میپ کے چیرمین محمود خان اچکزئی خطاب کرینگے ۔جلسہ گاہ میں کارکنوں کے آنے کا سلسلہ جاری۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ دہشت گردی ہو رہی ہے، وزیر دفاع