ssss 4

باجوڑ میں اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ وزیر سے مذاکرات پر احتجاجی مظاھرہ ختم

ویب ڈیسک (باجوڑ): جماعت اسلامی یوتھ ضلع باجوڑ کے زیراھتمام لرخلوزو ماموند میں CFCسنٹر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں بڑی تعدا میں لوگوں نے شرکت کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ CFC سنٹر میں خواتین کے بجائے مردوں کو پیسے دیا جائیں، کیونکہ عورتوں کو پیسے دینا بے پردگی ہے، اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ وزیر سے مذاکرات پر احتجاجی مظاھرہ ختم کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع