d1b25af5 cef4 4fcd 9eb2 e8f2425ef4dc

دیربالا میں واٹر سپلاٸی سیکم کے پاٸپ لیک ہونے سے پانی سڑک پرنکل آیا

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالاعشیری درہ سڑک میں ناقص میٹریل کا استعمال جاری ہیں، جس کے نتیجے میں ناقص روڑی اور مٹی کا استعمال ہورہا ہے، بلیک ٹاپ سڑک میں چشمے نکل آئے ہے، واٹر سپلاٸی سیکم کے پاٸپ لیک ہونے سے پانی سڑک کے بھیچ نکل آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کرم:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق