0 lm9XfnW54yXd0NrN

دیربالا میں 2 نوجوان بین الاقوامی انسانی سمگلروں کے چنگل سے آزاد

ویب ڈیسک (دیربالا): اخگرام کے رہائشی 2 نوجوان بین الاقوامی انسانی سمگلروں کے چنگل سے آزاد ہوئے ہیں، ایجنٹ نے یورپ کا جھانسہ دیکرایران میں فرخت کیا، احسان اللہ اور سجاد پر ایجنٹ نے بد ترین تشدد کی، 4 لاکھ تاوان کے عوض ہوس بےجا میں رکھا، دونوں متاثرہ نوجوان افغانستان کے راستے پشاور پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم