.jpg

ضلعی انتظامیہ کا پشاور بھر میں کورونا ضابطہ اخلا کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک (پشاور):ضلعی انتظامیہ کا پشاور بھر میں کورونا ضابطہ اخلا کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، بار بار نوٹس کے باوجود سیفٹی ماسک کا استعمال نہ کرنا۔مارکیٹوں میں رش اور سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھنے پر کاروائیاں، بی آر ٹی سٹیشنوں اور بسوں میں سیفٹی ماسک استعمال نہ کرنے پر 52 افراد موقع پر جرمانہ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پریونیورسٹی روڈ پر ترون شادی ہال سیل، یونیورسٹی روڈ پر افغان شینواری اور دم پخ سیل، یونیورسٹی روڈ پر خیبر چرسی اور پشاور ائس کریم اور عثمانیہ ریسٹورنٹ سیل، دلہ زاک روڈ پر ریسٹورنٹ منیجر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرفتار، ڈپٹی کمشنرپشاور محمد علی اصغر کا کہنا تھا کہ کورونا ضابطہ اخلاق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند