download 217

لوئردیرمیں 5 روزہ پولیو مہم چوتھے روزبھی جاری

ویب ڈیسک ( لوئردیر): لوئردیر خال میں 5 روزہ پولیو مہم چوتھے روزبھی جاری ہیں، پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر 5 سال تک کے بچوں کو پولیو قطرے پلارہے ہیں، پولیو نمائندے کے ساتھ سیکورٹی اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں۔ ہسپتال گاڑی آڈہ اور بازار میں بھی پولیو ورکرز ڈیوٹی پر مامورہیں، پولیو مہم امن وامان کے ساتھ تا حال جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب