رستم میں دیوار گرنے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک (رستم): رستم میں بھائی خان میں دیوار گرنے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،
جس کے نتیجے میں دیوار گرنے سے زخمی خاتون کو ایم ایم سی مردان منتقل کردیا گیا۔