Car

بنوں میں اسلحہ کی نمائش اور گاڑیوں کے کالے شیشوں پرپابندی عائد

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں اسلحہ کی نمائش اور کالے شیشے گاڑیوں پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائدکی، انتظامیہ کے مطابق موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 کا نافذ کردیا گیا۔ پابندی یکم جنوری سے 2021 تک رہے گئی، 30 دن کی مدت کے لئے لگائی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  بٹگرام:پلاسٹک و کراکری کی دکان میں آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان