9 5 2

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد کورونا سے جاں بحق، محکمہ صحت

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے، صوبہ کے مزید 419 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، خیبرپختونخوا میں کورونا سے اموات کی تعداد 1399 ہو گی۔ صوبے میں اب تک 48 ہزار683 افراد کورونا سے متاثر ہوئے، ایک ہی دن میں 671 افراد نے کورونا کو شکست دیا، صحت یاب افراد کی تعداد 43 ہزار 839 ہیں، صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 3 ہزار 445 ہیں۔

مزید پڑھیں:  وفاقی دارالحکومت پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے