469277 37929832 1

دلہ زاک روڈ : مومن ٹاؤن گھرمیں سلنڈر گیس دھماکہ میں 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): مومن ٹاؤن دلہ زاک روڈ پشاور گھر میں سلنڈر گیس لیکج سے دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ریسکیو1122 کی 2 ایمبولینسز نے موقع پر پہنچ کر امداد کاروائیاں شروع کردیں۔ دھماکہ میں 6 افراد زخمی ہوئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، زخمیوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے پشاور پہنچ گئے