ویب ڈیسک (سوات): سوات سلام پور مسجد میں فاتحہ خوانی کے دوران فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد قتل جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل ہونے والوں میں کانسٹیبل نثار اور سابقہ پولیس اہلکار طاہر خان شامل ہے۔ وجہ قتل سابقہ دشمنی بتائی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments