232323

مردان میں مختلف ممالک کے ایمبیسیڈرز کے 6 رکنی وفد کا دورہ مردان

ویب ڈیسک (مردان): مختلف ممالک کے ایمبیسیڈرز کے 6 رکنی وفد کا دورہ مردان، کینڈا ، بیلجئیم اور ڈنمارک سفاتکاروں نے تحت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا، ڈائریکٹر آرکیالوجی عبدالصمد نے آثار قدیمہ کی تاریخی اہمیت پر بریفنگ دی،غیر ملکی سیاح کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت خوبصورت ملک ہے، تحت بھائی کھنڈارات نہ صرف دنیا کیلئے بلکہ پاکستان کیلئے بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے، ان آثار کو محفوظ بنانے پرحکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ