05fa2fbc eff4 4c90 984a 9855868525d0 1

ملاکنڈ کے سکول میں شادی کے تقریب میں ناچ گانے کی محفل

ویب ڈیسک (ملاکنڈ): ملاکنڈ میں گورنمنٹ گرلز پراٸمری سکول غنی ڈھیرے میں شادی کے تقریب میں ناچ گانے کی محفل سچی تھی، اس موقع پر سرکاری سکول میں شادی تقریب میں خواجہ سراوں کے ناچنے کی ویڈیو واٸرل ہوگٸی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے ویڈیو واٸرل ہونے کے بعد سکول کے چوکیدار کو ٹرمینیٹ اور سکول استانی کو معطل کردیا ہے۔ سرکاری گرلز سکول میں ناچ گانے کی محفل سجانے پر علاقے کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، ایک طرف حکومت نے کورونا کی وجہ سے سکول بند کر دٸیے ہیں جبکہ دوسری جانب سرکاری سکول میں خواجہ سرا ٕ نچاٸے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی