vote.

میئراسلام آباد کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): الیکشن کمیشن نے میئراسلام آباد کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے، میئراسلام آباد کی خالی نشست پرپولنگ 28دسمبر کوہوگی۔ میئراسلام آباد کے انتخاب کے کاغذات نامزدگی 11دسمبر کووصول کیے جائیں گے، جس کے نتیجے میں جانچ پڑتال 16دسمبرکو ہوگی، کاغذات کی نامزدگی واپس لینے کی تاریخ 21دسمبر کوہوگی

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری