246922 97539495

پشاورگھرمیں گیس لیکج دھماکہ:1بچہ جاں بحق 6 افرادزخمی

ویب ڈیسک(پشاور): قادر آباد روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکج دھماکہ ہواہے ۔یہ خاندان لاہور سے پشاور مہمان آئے تھے،چھ افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمیوں میں سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیاہے ۔زخمیوں میں ماں، باپ اور بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  وانا، فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا