خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، مردان سے 5 دہشتگرد گرفتار

ویب ڈیسک(مردان) :محکمہ انسداد دہشت گردی فورس مردان نے کاروائی کی، کاروائی کے دوران پانچ افغان دہشت گرد کو گرفتارکرلیا گیا ہے،سی ٹی ڈی کے مطابقدہشت گردعمون کے قبضے سے خودکش جیکٹ،2عدد خودساختہ بم سمیت 5ہیڈ گرینڈ برآمد کر لیےگئے
افغان دہشت گردوں میں صفی اللہ،محمد عالم،لعل محمد،ذاکراللہ،صات اللہ شامل ہیں۔ گرفتار دہشت گرد پشاور اور مردان میں سٹیل میلز میں کام کرتے تھے،دہشت گردوں نے سکول اور پبلک مقامات پر تخریب کاری کا منصوبہ بنایا ہوا تھا۔
سی ٹی ڈی مردان کا کہنا تھا کہ گرفتاردہشت گروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کےتفتیش شروع کر دی گی ہے۔