دیربالا میں شدیدسردی کے باعث محنت کش جاں بحق

ویب ڈیسک(دیر بالا)۔ شدیدسردی سےمظفرگڑھ کارہائشی محنت کش جاں بحق ہوگیا۔ رپورٹ کےمطابق غفارنامی شخص دیربالا سیرئی میں بلاک فیکٹری میں محنت ومزدوری کررہا تھا جس کی موت سردی کی شدت سے بتائی جاتی ہے،تھانہ گندیگارپولیس نے نعش اپنی تحویل میں لےلی ہے۔