رستم میں 3 رکنی موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار

ویب ڈیسک (رستم): رستم میں پولیس کی کاروائی، پولیس کے مطابق تین رکنی موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار، چوروں کے قبضے سے 11 موٹرسائیکل اور ٹیمپرنگ میں استعمال ہونے والا اوزار بھی برآمد، گرفتار چور تحصیل رستم کے مختلف علاقوں میں موٹرسائیکل چوری کرتے تھے، پولیس نے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کرلی ہے۔