سرکاری اساتذہ کا بنی گالا میں مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی پردھرنا ختم کرنےکا اعلان

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وزیراعظم عمران کے گھر کی طرف جانے والی سڑک عام ٹریفک کے مکمل طورپر بند ہےاساتذہ قیادت دھرنے میں پہنچ گئی
راولپنڈی انتظامیہ اور اساتذہ کے درمیان رات گئے مذاکرات کامیاب ہوگئے تھے
اساتذہ کچھ ہی دیر میں مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کریں گے،پیر کو پنجاب حکومت اور اساتذہ میں مذاکرات کا وقت طے پایا ہے.
پیر کو پنجاب حکومت اور اساتذہ کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مزاکرات ہونگے،پنجاب بھر کے اساتذہ نے حکومت سے ایک ہی مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں مستقل کیا جائے۔