aaaaa 7

سوات میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ۔ ماں اور بیٹی جاں بحق

ویب ڈیسک (سوات): تحصیل مٹہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، پولیس کے مطابق فائرنگ سے ماں اور بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئی، دونوں کی لاشوں کو تحصیل مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا، قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکے, مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی