مئیر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مئیر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلے میں لکھا ہے کہ ڈپٹی مئیرز، مئیر کا الیکشن نہیں لڑ سکتے، ووٹ ڈال سکتے ہیں جسٹس عامر فاروق نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا.