نوشہرہ: NA 63کی خالی نشست پر پولنگ19 فروری کو ہوگی

ویب ڈیسک(نوشہرہ)خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی خالی نشست NA 45 کرم اور صوبائی اسمبلی کی خالی نشست پی کے 63 نوشہرہ پرضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے ۔پولنگ 19 فروری 2021 کو ہوگی.24 دسمبر 2020 کو ریٹرننگ آفیسرز پبلک نوٹس جاری کریں گے۔25 سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے۔