ٹی اے

پی ٹی اےکیجانب سے گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹسز جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پی ٹی اے کے گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹسز جاری ،گستاخانہ مواد پھیلانے کے معاملے پر نوٹس جاری کئے گئے۔

پی ٹی اے کے مطابق اقدام احمدیہ کمیونٹی کی جانب سے گوگل پلے سٹورپر قرآن پاک کا غیرمستند ورژن اپ لوڈ پرلیا گیاہے،
انٹرنیٹ پر گمراہ کن سرچ رزلٹس کے حوالے سے موصول ہونے والی شکایات پر نوٹس جاری کئے۔گوگل کو غیر قانونی مواد کوفوری طور پر ہٹانے کی ہدایات کی ہے،نوٹس حالیہ قواعد 2020 کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ویسٹ انڈیز کیخلاف کھلاڑی پلان کے مطابق نہ کھیل سکے، ہیڈ کوچ

پی ٹی اے نےہدایت کی کہ کارروائی سے بچنے کیلئے گستاخانہ مواد کوفوراًہٹادیا جائے، وکی پیڈیا پر گستاخانہ خاکے اور گمراہ کن مضامین کی موجودگی کی شکایات بھی موصول ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  مسنگ پرسنزکامسئلہ ایک رات میں حل ہونےوالانہیں، اعظم نذیر تارڑ

ترجمان پی ٹی اے کے مطابق شکایات کو مدنظر رکھ کر وکی پیڈیا کو نوٹس جاری کردیا گیا،
عدم تعمیل کی صورت میں پی ٹی اے مزید کارروائی کر سکتا ہے۔