Screen Shot 2020 12 30 at 7.39.34 PM

افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے صنعت و تجارت کے وزیر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان کاافغان امن کیلئے عزم کا اعادہ ،بات چیت کےذریعے سیاسی تصفیے پر زور،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں،افغان امن علاقائی روابط بڑھانےاورمعیشت کےحوالے سے سود مندہوگا.

مزید پڑھیں:  سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ جاری
مزید پڑھیں:  دہشتگردی کے خاتمے کی لڑائی ہماری مشترکہ ہے، سرفراز بگٹی

افغان وزیرنثاراحمد فیضی غوریانی نے اس موقع پر کہا کہ افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے.