صوابی :زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،تین زخمی

ویب ڈیسک (صوابی):مناگئی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دو خاندانوں کے درمیان شاملات کی زمین پر تنازعہ ھوا۔

دو طرفہ فائرنگ سے ایک فریق جان بحق جبکہ دوسرے فریق سے سائیڈ سے دو افراد شدید زخمی ہوئے۔