sehat insaf card

صحت کارڈ پلس اسکیم، تیسرے مرحلے کا اجراء

ویب ڈیسک( پشاور)صحت کارڈ پلس اسکیم کی صوبے کی 100 فیصد آبادی تک توسیع کے تیسرے مرحلے کا اجراء ہوگیا ۔اس مرحلے میں اسکیم کو ضلع پشاور، مردان ، ہری پور، نوشہرہ، چارسدہ اور صوابی کی 100 فیصد آبادی تک توسیع دی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس 28 مارچ کو طلب

ان چھ اضلاع کی ایک کروڑ 40 لاکھ آبادی کو قومی شناختی کارڈ کی بنیاد پر صحت کارڈ پلس فراہم کئے جائیں گے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے تیسرے مرحلے کے اجراء کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

مزید پڑھیں:  غزہ جنگ :6 ماہ کے دوران 9ہزار مائیں شہید ہو گئیں