5e7515c7e08a2

زندگی بہت حسین ہے اس کی قدر کریں،صبا قمر

ویب ڈیسک (کراچی):اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ زندگی بہت حسین ہے اس کی قدر کریں ،انہوں نے کہا کہ بعض اوقات ہم اپنی کاموں میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ ہمیں اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ ہماری زندگی کتنی حسین ہے اور ہم ان کاموں کی وجہ سے اس کو بھر پور طریقے سے جی ہی نہیں پاتے ۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم خود کے لیے بھی وقت نکالیں اور اپنی زندگی کو بھرپور طریقے سے جئیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل