WhatsApp Image 2021 01 02 at 9.00.47 AM

کرائسٹ چرچ میں بارش، قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن متاثر

ویب ڈیسک(کرائسٹ چرچ) کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن متاثر ہوگیا۔

کرائسٹ چرچ میں دوسرے ٹیسٹ کی تیاریوں میں مصروف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آدھا گھنٹہ ہی نیٹ سیشن میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن

فاسٹ باؤلرز نے نیٹ سیشن میں حصہ نہ لیا،ککھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں وارم اپ سیشن کے علاوہ فیلڈنگ پریکٹس کی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے مابین ٹیسٹ میچ ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔