000000000000

برطانیہ میں پاکستانی ڈاکٹررونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے

ویب ڈیسک :برطانیہ میں ایک اور برٹش پاکستانی ڈاکٹر عبدالفواد کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔

برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 61 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 800 سےزائد افراد زندگی ہار گئے جس کے بعد برطانیہ میں کیسز کی کل تعداد 27 لاکھ سے زائد اور اموات 76 ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی آئی اے نجکاری ،بین الاقوامی سرمایہ کار گروپس سے رابطے