افغان سفارت خانے کا وزارت خارجہ کو خط

ویب ڈیسک :افغان سفارت خانے کا وزارت خارجہ کو خط، افغان سفارت خانہ کا خط میں کہنا تھا کہ مچ بلوچستان مین شہید ہونے والوں مین سات افغان باشندے تھے، دہشت گردی کا واقعہ دونوں ممالک کے دہشت گردوں نے مل کر کیا، لوحقین چاہتے ہیں کہ لاشوں کی افغانستان منتقلی مین مدد فراہم کی جایے، شہدا میں چمن علی, عزیز, نسیم, عبداللہ, شیر محمد, حن جان اور انور علی افغان شہری ہیں، کوئٹہ میں موجود افغان قونصل جنرل پاکستان سے رابطے میں رہے۔