احتساب عدالت کے جج کروناوائرس کا شکارہو گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کروناوائرس کا شکارہوگئے ہیں،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کا ٹیسٹ کرونا پازیٹو آگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جج احتساب عدالت محمد بشیرنے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،احتساب عدالت کے جج نے کوڈ ٹیسٹ کرایا تھا۔