وزیرستان میں پاک آرمی کا ایک اور جوان شہید ہوگیا

ویب ڈیسک (وزیرستان) پاک آرمی کا جوان نصیرخان وزیرستان میں شہید ہوگئے،شہید نصیرخان وزیرستان میں دہشت گروں کی فائرنگ سےشہید ہوئے۔

ذرائع کے مطابق شہید نصیرخان پنجاب رجمنٹ میں10سال سے سپاہی تھے شہید کےوارثان میں دوبچےایک بیوہ ہے،شہیدکوآج دوبجے پورے فوجی اعزازکے ساتھ آبائی علاقےسرائےصالح مین سپردخاک کیا جائے گا۔