iStock 1201739887 1585131731

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 397 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں کورونا سے 10افراد جاں بحق، رپورٹ کے مطابق مجموعی اموات 1728ہوگئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 397 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا کے کیسز کی تعداد 61148 ہوگئی ہے، ضلع پشاور سے 9 اور ایک شخص کوہاٹ سے جاں بحق ہوا ہے، صوبے میں 311افراد کورونا سے صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کا تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی