گزشتہ شب سے جنوبی وزیرستان کی بجلی معطل۔ کاروباری سرگرمیاں متاثر

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): گزشتہ شب سے ضلع جنوبی وزیرستان کے بجلی معطل،علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ بجلی کی بندش سے علاقہ مکینوں کے مشکلات میں اضافہ، بجلی نہ ہونے سے روباری سرگرمیاں بھی متاثر۔