bharat

بھارت سلامتی کونسل کمیٹی 1540کی چیئرمین شپ حاصل کرنےمیں ناکام

ویب ڈیسک : بھارت سلامتی کونسل کمیٹی 1540کی چیئرمین شپ حاصل کرنےمیں بھی ناکام، کمیٹی 1267القاعدہ اورداعش پرپابندیوں کااختیاررکھتی ہے، کمیٹی 1540ایٹمی عدم پھیلاؤاورافغان امورسےمتعلق ہے۔

بھارت سلامتی کونسل کے 15ارکان کی حمایت لینےمیں ناکام رہا، بھارت کمیٹی کواپنےعزائم کیلئےاستعمال کرسکتاتھا، رکن ممالک کامؤقف، بھارت کارکن بننےسےافغان امن عمل پرمنفی اثرات پڑسکتےہیں، بھارت کوسلامتی کونسل کی 2اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی، کمیٹی رکن ممالک کا بھارت پرعدم اعتماد کا اظہار۔

مزید پڑھیں:  مالدیپ انتخابات، صدر معیزو کی پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی کامیاب

بھارت القاعدہ، داعش پرپابندیوں کی کمیٹی کاسربراہ بنناچاہتا تھا، بھارت افغان امور،ایٹمی عدم پھیلاؤکی کمیٹی کاسربراہ بنناچاہتا تھا، بھارت کو یواین سلامتی کونسل کمیٹی 1267کی چیئرمین شپ نہ مل سکی، بھارت نےچیئرمین شپ کیلئےسرتوڑکوشش کی مگرناکام رہا، ارکان نے کہا کہ بھارت رکن بن کرپاکستان کیخلاف منفی ایجنڈےکوبڑھاناچاہتا ہے، پاکستان نےگزشتہ سال دونوں کمیٹوں کو 4 بھارتی شہریوں پرپابندی عائد کرنےکا کہا تھا، پاکستان نےٹی ٹی پی، جماعت الحرارکوبھارتی فنڈنگ سےمتعلق آگاہ کیا تھا، بھارت ایٹمی عدم پھیلاؤسےمتعلق کمیٹی کی چیئرمین شپ کیلئےمناسب ملک نہیں۔

مزید پڑھیں:  خان یونس میں اجتماعی قبر دریافت، 100 سے زائد نعشیں نکال لی گئیں