Supreme court SC1121111111111111111 2

سپریم کورٹ: سینٹ الیکشن صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سپریم کورٹ،سینٹ الیکشن صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر، چیف جسٹس کی سر براہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 11 جنوری کو کیس کی سماعت کریگا، رجسٹرار آفس نے ،اٹارنی جنرل ،ایڈووکیٹ جنرنلز ،اسپیکر ز قومی وصوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا، چئیرمین سینٹ ،الیکشن کمیشن اور دیگر تمام فریقین کو بھی نوٹسز جاری.

مزید پڑھیں:  سندھ کابینہ میں شامل مزید8 وزرا ء نے حلف اٹھا لیا