تحصیل ٹل میں آج سے 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز،سکیورٹی انتظامات سخت

ویب ڈیسک(ٹل) ضلع ہنگو تحصیل ٹل میں آج سے 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو چکا ہے،9 یونین کونسلز اور 4 مہاجر کیمپوں میں 56 ہزاروں 5 سال سے کم بچوں کو پولیو کے قطرے پلائی جائیں گے۔

ڈی سی منصور ارشد خٹک کے مطابق پولیو مہم کیلئے تمام تر انتظامات مکمل ہوچکے ہیں،تحصیل ٹل میں دفعہ 144 نافذ
جبکہ ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی گئ ہے۔