476081 9133795 updates

جنوبی وزیرستان میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان):جنوبی وزیرستان میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو چکا ہے. مختلف علاقوں کو ٹیمیں تشکیل کردی گئ ،پولیوقطرے کا افتتاح ڈی ایچ او نے کیا.

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پولیو مہم میں محکمہ صحت اور پولیوٹیمیں حصہ لینگے،پولیومہم ضلعی انتظامیہ کے نگرانی میں کررہے ہیں.

مزید پڑھیں:  فافن نے ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ کو کم قرار دے دیا

ایس ڈی پی او نے کہا کہ پولیس نے پولیو ورکروں کے ہمراہ 1500سے زائد نفری ڈیوٹی پر مامور ہیں.

مزید پڑھیں:  مودی کی مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ برپا ، کارروائی کا مطالبہ

علماء کرام و مشران کی جانب سے پولیو مہم کے دوران ہرقسم تعاون کیاجارہاہے

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے پولیو مہم کیلئے وزیرستان میں آگاہی مہم نہ ہونے کے برابرہے۔