آئی جی خیبر پختونخواہ کنٹونمنٹ ہسپتال کا دورہ

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخواہ میں پولیو کی مہم جاری ہے ،آئی جی خیبر پختونخواہ پولیس ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی نے کنٹونمنٹ ہسپتال کا دورہ کیا۔

آئی جی پی نے بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔