صدر پاکستان نے ترکی کے وزیرخارجہ کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا

ویب ڈیسک :صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ترکی کے وزیرخارجہ کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا، ترک وزیرخارجہ نے کہا کہ ترکی پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کاخواہاں ہے۔