مشرق اخبارکےسینئرکالم نگارپروفیسرتنویراحمدصاحب خالق حقیقی سےجاملے

ویب ڈیسک (پشاور)گورنمنٹ کالج پشاور اردو ڈیپارٹمنٹ کے سابق چیئرمین اور مشرق اخبار کے سینئر کالم نگار پروفیسر تنویر احمد صاحب ہارٹ اٹیک کے باعث خالق حقیقی سے جاملے ۔
پروفیسر تنویراحمد وفات پاگئے ہیں،انکا جنازہ آج 3 بجے گل بہارنمبر3 تاجک سٹریٹ کینال روڈ میں ادا کی جائے گی۔