ملک دشمن قوتوں کو انتشار پھیلانے میں کامیاب نہیں ہونےدیں گے۔ آرمی چیف

ویب ڈیسک :ڈی جی آئی آیس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئٹہ کا دورہ، آرمی چیف کی سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات،سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات سدرن کمانڈ ہیڈکواٹرز میں ہوئی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ترقی سے ملک میں ترقی ہوگی، بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، ملک دشمن قوتوں کو انتشار پھیلانے میں کامیاب نہیں ہونےدیں گے۔